زلمے خلیل زاد، اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ، ملاقات

iqna

IQNA

ٹیگس
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سےملاقات کی اور افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3509042    تاریخ اشاعت : 2021/03/17